اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

عرفان خان نے بالی ووڈ کے تینوں خانز کو پیچھے چھوڑدیا

datetime 20  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(نیوزڈیسک) بھارتی فلم نگری میں شاہ رخ خان، سلمان خان اورعامر خان کا بول بالا ہے اور ان کی فلمیں 100 اور 200 کروڑ کلب میں شامل ہیں لیکن بالی ووڈ کا ایک خان ایسا بھی ہے جس کی ایک ہی فلم کی کمائی ان تمام پر بھاری ہے اور ہیں عرفان خان جن کی نئی ریلیز ہونے والی ہالی ووڈ فلم نے کروڑوں نہیں بلکہ اربوں کا بزنس کیا ہے۔ عرفان خان یوں توکئی ہالی ووڈ فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں لیکن ان کی حالیہ فلم ”جراسک ورلڈ “ تو دنیا بھر میں بزنس کے نئے ریکارڈ قائم کررہی ہے۔ فلم نے ابتدائی دنوں میں ہی دنیا بھر میں 51 کروڑ10 لاکھ ڈالرکا بزنس کیا ہے جسے اگر بھارتی کرنسی میں تبدیل کیا جائے تو یہ رقم 32 ارب 43 کروڑ87 لاکھ روپے سے زائد بنتی ہے.واضح عرفان خان نے فلم میں ڈائناسورپارک کے مالک کا کردارادا کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…