ہفتہ‬‮ ، 28 مارچ‬‮ 2026 

رمضان میرا پسندیدہ ترین مہینہ ہے ،ماہ نور بلوچ

datetime 20  جون‬‮  2015 |

لاہور (نیوز ڈیسک ) ٹی وی کی معروف اداکارہ و ماڈل ماہ نور بلوچ نے کہا ہے کہ رمضان مےر ا پسندےدہ ترےن مہےنہ ہے اور ہر سال کی طرح اس مرتبہ بھی پورے روزے رکھوں گی ۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ روزہ روح کی پاکےزگی اور خداسے قرب کا بہترےن ذرےعہ ہے ،ہمےں اس مقدس مہےنے مےں اپنے دوستوں اور مستحق افراد کا بھی خےال رکھنا چاہیے اور ان کو بھی اپنی خوشےوں مےں شامل کرنا چاہیے ۔ ماہ نور بلوچ نے کہا کہ دورحاضر مےں پاکستانی فلموں کا معےار دن بدن بہتر ہوتا جارہاہے جو بڑی خوش آئند بات ہے ،اچھی اور معےاری فلم کو لوگ ضرور پسند کرتے ہےں ۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ٹی وی اور اشتہارات مےری پہلی ترجےح ہے اگر کسی فلم مےں اچھا رول ملا تو ضرور غورکرونگی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ہیکل سلیمانی


اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…