جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

پولیو کے بعد خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی، سینکڑوں بچے شکار

datetime 11  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنوں (آن لائن)بنوں ریجن میں پولیو کے بعد خسرہ کی وباء پھوٹ پڑی ، بنوں، شمالی وزیرستان اور کرک میں خسرہ بیماری سے سینکڑوں بچے متاثر ہو گئے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال بنوں میں روزانہ کی بنیاد پر درجنوں بچے علاج کیلئے لائے جاتے ہیں یہ بیماری بنوں کے علاوہ زیادہ تر شمالی وزیرستان کے بچوں کو لاحق ہے وومن اینڈ چلڈرن ہسپتال میں کرک، بنوں اور شمالی وزیرستان کے بچوں کو

لایا جاتا ہے اور طبی امداد کے بعد فارغ کیا جا تا ہے یکم فروری سے ہسپتال ریکارڈ کے مطابق 377 بچوں کو لایا جا چکا ہے اب بھی 23 بچے زیر علاج ہیں محکمہ صحت کے نمائندے کہتے ہیں کہ خسرہ بیماری کی وجہ حفاظتی ٹھیکہ جات کا نہ لگانا ہے اسی طرح خواتین حفاظتی تدابیر نہیں اپناتی ہسپتال کے وارڈز میں بچوں کو ادھر ادھر لے جانے سے بھی مزید بچے متاثر ہو رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…