بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلیمانی ایرانی مظاہرین کو کچلنے میں ملوث تھا،سابق سربراہ پاسداران انقلاب کے اہم انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2020 |

تہران (این این آئی) پاسداران انقلاب کے سابق چیف جنرل محمد علی جعفری نے انکشاف کیا ہے کہ جنرل سلیمانی نہ صرف بیرون ملک عسکری کارروائیوں کی نگرانی کرتے تھے بلکہ وہ اندرون ملک حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں کو کچلنے میں بھی پیش پیش رہے ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق سابق سربراہ جنرل محمد علی جعفری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر پوسٹ کردہ ایک ٹویٹ میں لکھا کہ

قاسم سلیمانی 1999 اور 2009 ء میں ملک میں ہونے والے طلباء اور اپوزیشن کے مظاہروں کو کچلنے میں پیش پیش رہے۔ انہوںنے ملک میں بدامنی کے خاتمے میں دیگر سیکیورٹی اداروں کے ساتھ مل کر فعال کردار ادا کیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مشکل اوقات میں ہم نے قاسم سلیمانی کو ثائراللہ اڈے پر دوسری ایرانی قیادت کے ساتھ دیکھا جو ملک کو شرپسندوں اور تخریب کاروں کی کارروائیوں سے بچانے میں اپنی ماہرانہ رائے دینے کے لیے موجود ہوتے تھے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…