پیر‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے خوف نے پانچ پاکستانی اتھلیٹس کو ٹریننگ ادھوری چھوڑ کرپاکستان آنے پر مجبور کردیا

datetime 10  فروری‬‮  2020 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)  چین میں کورونا وائرس سے خوفزدہ پانچ پاکستانی اتھلیٹس ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپس پہنچ گئے۔ محمد نعیم،ارشد ندیم،محبوب علی،عزیز الرحمان اور سمیع اللہ نے 28فروری تک بیجنگ میں ٹریننگ کرنا تھی تاہم ایتھلیٹس اس سے قبل ہی وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کی وجہ سے خوف کا شکار تھے جس کی و جہ سے ٹریننگ ادھوری چھوڑ کر وطن واپسی کا فیصلہ کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…