جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان میں ٹک ٹاک کی بندش کیلئے درخواست منظور ہو گئی

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے سوشل میڈیا پر ٹک ٹاک کی بندش کیلئے دائر درخواست کی جلد سماعت کیلئے متفرق درخواست منظور کرلی ۔ لاہو رہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی متفرق درخواست پر سماعت کی ۔ درخواست گزار نے موقف اپنایا کہ ٹک ٹاک ایپ کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، ٹک ٹاک کیخلاف درخواست پر جلد سماعت کی جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…