لاہور( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے کانگو وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے پر مبنی درخواست ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے مقامی شہری کی درخواست پر سماعت کی ۔ ڈرگ ریگولیٹر اتھارٹی کی جانب سے جواب میں کہا گیا کہ کانگو وائرس کے علاج کیلئے دوائی متعارف کر ادی ہے،دوائی سے کانگو وائرس کا علاج اور تدارک کیا جاسکتا ہے۔
کانگو وائرس کے پھیلا ئوکے خدشے پر مبنی درخواست ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے جواب کی روشنی میں نمٹا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
دانتوں کے کیڑے سے بچاؤ کا مؤثر اور آسان طریقہ سامنے آگیا
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشوں اور زیادہ گرمی کی پیشگوئی
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
کامن ویلتھ گیمز : جیولن تھرو کے فائنل میں پاکستان کے ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
-
ایف آئی اے کی بڑی کارروائی؛ غیر قانونی فارماسیوٹیکل فیکٹری سیل، جعلی ادویہ برآمد



















































