پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس پھیلنے کا خدشہ،وہ اسلامی ملک جس نے چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا داخلہ بندکردیا

datetime 3  فروری‬‮  2020 |

بغداد(این این آئی)عراق نے مہلک کرونا وائرس کے پھیلنے کے خدشے کے پیش نظر چین سے آنے والے تمام غیرملکیوں کا ملک میں داخلہ بند کردیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق عراق میں چینیوں کی ایک بڑی تعداد کاروبار اور روزگار کے

سلسلے میں موجود ہے۔ چین نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن (سی این پی سی) عراق کی تیل کی صنعت میں بڑی سرمایہ کار ہے جبکہ چین کی سرکاری کمپنی سی نوک لیمیٹڈ عراق کے جنوب مشرق میں واقع میسان آئیل فیلڈ میں کام کررہی ہے۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…