پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کرونا وائرس کے وار جاری ، ایک اور ملک نے اپنے شہریوں کو چین سے واپس لانا شروع کردیا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

رباط(این این آئی)افریقی عرب ملک مراکش نے کرونا زدہ چینی شہر ووہان سے اپنے شہریوں کو واپس لانے کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک پریس ریلیز میں مراکشی وزارت صحت نے کہا کہ متاثرہ شہریوں کی مدد کے لیے سویلین اور ملٹری ڈاکٹروں اور نرسوں کی ایک ٹیم مختص کردی گئی ہے ۔چینی

صوبے ووہان سے واپس آنے والے مراکشی شہریوں کو پہلے رباط کے فوجی اسپتال اور وسطی شہر میکناس کے ایک اور اسپتال میں داخل کیا جائے گا۔چینی صوبے ووہان سیواپس آنے والے مراکشی شہریوں کو کم سے کم 20 دن تک اسپتال میں رکھا جائے تاکہ اس امر کی یقین دہانی کرائی جاسکے کہ وہ کرونا سے متاثر نہیں ہوئے ۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…