جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

کورناوائرس،ایپل نے اچانک ایسا اعلان کردیا جو کسی کے بھی وہم و گمان میں نہ تھا

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)کمپیوٹر مصنوعات بنانے والی مقبول امریکی کمپنی، ایپل نے چین میں اپنے 42 اسٹور عارضی طور پر بند کرنے کا اعلان کیا ہے، جو ایپل کی مصنوعات کے لیے بڑی مارکیٹوں میں سے ایک ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق کیا جانے والا یہ فیصلہ نئے وائرس پھیلنے کے بعد کیا گیا ہے، جس میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب تک 259 ہو چکی ہے۔آئی فون بنانے والے ادارے نے ایک بیان میں کہا کہ چین میں 9 فروری تک وہ اپنے اسٹور،

کارپوریٹ دفاتر اور رابطے کے مراکز بند کر رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ادارے نے یہ فیصلہ صحت سے وابستہ سرکردہ ماہرین کے مشورے پر حفظ ماتقدم کے طور پر کیا ہے۔بیان میں مزید کہا گیا کہ ہم کرونا وائرس سے متاثر افراد کے ساتھ اظہار ہمدردی کرتے ہیں، اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں جو وائرس کو کنٹرول کرنے کی تدابیر کے کام سے وابستہ ہیں۔تاہم، ایپل کے آن لائن اسٹور کھلے رہیں گے۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…