پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

کورونا وائرس کے سبب پابندیوں سے دیگر مریضوں کو مشکلات ، کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کیلئے ہسپتال لے جانیوالی ماں کیساتھ پولیس نے کیا سلوک کیا؟

datetime 2  فروری‬‮  2020 |

بیجنگ (این این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے لگائی گئی پابندیوں سے دوسرے بیمار افراد کو بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، چینی شہر جیوجیانگ میں خاتون اپنی 26 سالہ کینسر کی مریض بیٹی کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چاہتی تھی لیکن پولیس نے انہیں روک دیا، سکریننگ کے بعد اجازت مل گئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق جیو جیانگ شہر کے دریا پر اس وقت جذباتی مناظر دیکھنے آئے

جب ایک ماں اپنی بیٹی کو علاج کے لیے ہسپتال لے جانا چاہتی تھی لیکن پولیس چیک پوسٹ پر کھڑے اہلکاروں نے اسے اجازت نہ دی، چینی ماں کا کہنا تھا اس کی بیٹی کو علاج کی فوری ضرورت ہے، 26 سالہ کینسر کی مریضہ کمبل لپیٹ کر ہسپتال جانے کے انتظار میں بیٹھی تھی۔آخر کار ایک گھنٹے کے بعد اجازت مل گئی اور انہیں سکریننگ کے بعد ایمبولینس میں بٹھا کر ہسپتال پہنچایا گیا۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…