پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

متحدہ عرب امارات میں پورا خاندان کورونا وائرس کا شکار

datetime 29  جنوری‬‮  2020 |

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات میں بدھ کے روز اعلان کیا گیا ہے کہ کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے امارات کی وزارت صحت کے بیان کے حوالے سے بتایا کہ متاثرہ افراد کی حالت مستحکم ہے اور ان کو طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

متاثرہ افراد کا تعلق ایک ہی گھرانے سے ہے جو چین کے شہر ووہان سے آیا ہے۔وزارت صحت نے باور کرایا کہ ملک میں صحت سے متعلق تنظیموں اور متعلقہ اداروں کی رابطہ کاری سے عالمی ادارہ صحت کے ہدایت کردہ معیار کے مطابق مطلوبہ احتیاطی اقدامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔‎



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…