پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ملک بھر میں ایک لاکھ 65ہزار افراد ایچ آئی وی ایڈزمیں مبتلا ، سرفہرست لسٹ میں کتنے شہر آگئے؟تشویشناک صورتحال

datetime 19  جنوری‬‮  2020 |

اسلام آباد(آن لائن)ملک بھر میں ایڈز جیسی مہلک بیماری سے متعلق رجسٹرڈ کیسوں کی تعداد میں لاہور،اسلام آباد،ڈیرہ غازی اور کراچی سرفہرست لسٹ میں آگئے ۔

معلومات کے مطابق ملک بھر میں ایک لاکھ 65ہزار افراد ایچ آئی وی میں مبتلا ہیں اور جن میں سے مذکورہ شہروں اور اضلاع میں کیس رجسٹر ڈ کیے گئے ہیں ۔پمز اسلام آباد میں 2951سی ایم ایچ راولپنڈی،157بے نظیر ہسپتال راولپنڈی609سرور ہسپتال لاہور1015میو لاہور،2548جناح لاہور1983شوکت خانم494فائوینٹ لاہور37ڈی ایچ کیو سرگودھا1126کوٹ مومن489عزیر بھٹی گجرات2058شبیر شریف ہسپتال104بشیراں بیگم جے پی جے،198الائیڈ ہسپتال فیصل آباد2363ڈی ایچ کیو چنیوٹ 107ڈی ایچ کیو شیخوپورہ190سول ہسپتال ملتان1425ڈی ایچ کیو ڈی جی خان2805،ڈی ایچ کیو ڈی جی خان بچگان92شیخ زید رحیم یار خان527ڈی ایچ کیو میانوالی34جہلم9اوکاڑہ93کوٹ ننکانہ71بہاولپور22سول کراچی4186بچگان کراچی272آغا خان254انڈس کراچی،1356لیاری کراچی361جناح پوسٹ 118ایل یو ایم ایچ سی حیدر آباد837عباسی شہید202لاڑکانہ245رتوڈیرو656سکھر258لاڑکانہ2214پشاور494کوہاٹ500کوئٹہ851تربت میں 253رجسٹرڈ ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…