جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

امریکہ نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ کیوں کیا ؟ شرمناک وجہ سامنے آگئی

datetime 13  جنوری‬‮  2020 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکا نے 12 زیر تربیت سعودی سروس مین کو امریکا سے نکالنے کا فیصلہ کرلیا، ان پر انتہا پسند سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق سعودی سروس مین امریکی بحری اسٹیشن پر تربیت حاصل کررہے تھے۔

گروپ کے بعض افراد پر چائلڈ پورنوگرافی کا مواد رکھنے کا بھی الزام ہے۔میڈیا کا کہنا تھا کہ سعودی سروس مین کو نکالنے کا فیصلہ دسمبر 2019 میں 3 افراد کے قتل کے بعد کیا گیا۔ سعودی کیڈٹ الشمرانی نے امریکی اڈے پر فائرنگ کر کے 3 افراد کو ہلاک کردیا تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…