منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

بانی متحدہ کی انڈیا سے اپیل، سر شرم سے جھک گیا وفاق سے سخت مایوسی ، بلاول کی پیشکش پر خالد مقبول صدیقی نے اہم اعلان کر دیا

datetime 6  جنوری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں ایم کیو ایم کے کنوینیئر وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم کے سابق قائد کی جانب سے بارت میں سیاسی پناہ کی درخواست پر پوری قوم کا سر شرم سے جھکا ہے ، وفاق سے سخت مایوس ہیں ، حکومت گرائیں گے نہیں بلکہ عوام کی

نظروں سے گرنا بھی نہیں چاہیں گے ، بلاول بھٹو زرداری کی پیشکش بہت ہی عجیب مذاق ہے پی کی وزارتوں کی ضرورت نہیں ہے ایک سے ائد بارڈ سے جا چکے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ 88ء میں پیپلز پارٹی کی حکومت کا حصہ نہ بنتے تو شاید پیپلز پارٹی اس وقت دم توڑ جاتی ، پی پی کا ایک بار نہیں بلکہ کئی بار ساتھ دیا ہے اور ہم تو اپنے حصے کی قربانی دے چکے ہیں

موضوعات:



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…