بدھ‬‮ ، 23 اپریل‬‮ 2025 

ڈزنی کا اپنی فلم ”میلیفسنٹ“ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ

datetime 17  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ڈزنی نے اپنی کامیاب فلم ’میلیفسنٹ‘ کا سیکوئل بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور مصنف لنڈا ولورٹن نے اس فلم کی اسکرپٹ لکھنا بھی شروع کردی ہے۔’میلیفسنٹ‘ میں ہولی وڈ کی کامیاب اداکارہ اینجیلینا جولی نے اہم کردار ادا کیا تھا البتہ فلم کے سیکوئل میں ابھی تک ان کے کردار کے حوالے سے کچھ کہا نہیں جاسکتا۔فلم ساز اس سیکوئل میں اداکارہ اینجلینا جولی کو شامل کرنے کے لیے فلم کی اسکرپٹ میں کچھ تبدیلیاں بھی کر سکتے ہیں۔مشہور افسانوی ناول سلیپنگ بیوٹی پر مبنی فلم ”میلیفسنٹ“ میں آسکر ایورڈ یافتہ اداکار انجلینا جولی نے ایک جادوگرنی کا کردار ادا کیا تھا۔رپورٹ کے مطابق اینجیلینا جولی نے اپنی کامیاب فلموں جن میں ’سالٹ‘ اور ’وانٹڈ‘ شامل ہیں کہ سیکوئل میں کام کرنے سے انکار کردیا تھا البتہ انہوں نے اپنی کامیاب فلم ٹومب رائڈر کے سیکوئل میں اہم کردار ادا کیا تھا جس کے ساتھ ساتھ اینجیلینا نے ’کنگ فو پانڈا‘ کے سیکوئل میں بھی وائس اوور کے طور پر شمولیت اختیار کی تھی۔جوئے روتھ کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ”میلیفسنٹ“ کی ہدایت روبرٹ سٹرومبرگ دیں گے۔



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…