منگل‬‮ ، 19 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جنرل  ایم ایم ناروانےانڈین آرمی کی کمان سنبھال لی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی( آن لائن ) وائس چیف  آف آرمی سٹاف  جنرل ایم ایم نارادانے  نے  بھارت کے 28 ویں چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے جبکہ ان کے پیش رو  جنرل بین راوت جو تین  سالہ مدت ملازمت مکمل کرچکے تھے انہیں  ریٹائرمنٹ سے ایک روز قبل بھارت کا پہلا  چیف آف ڈیفنس سٹاف  تعینات کردیا گیا  جنہوں نے  اکتیس دسمبر  سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں  بھارتی ذرائع ابلاغ  کے مطابق نئے آرمی چیف  منوج مکنڈ ناراوانے  کو نیا آرمی چیف  مقرر کیا گیا ہے  جنرل ناروانے  نے

اپنی 37سالہ سروس  کے دوران متعدد  عہدوں پر خدمات سرانجام دیں  اس کے علاوہ  انہیں مقبوضہ کشمیر   اور شمال مشرقی  ریاستوں  میں بھی بطور کمانڈر تعینات کیا جاچکا ہے  جنرل ناروانے نے  جون 1980 میں سکھ لائٹ  انفنٹری  ریجمنٹ کی  ساتویں بٹالین  میں کمیشن حاصل کیا تھا بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ  جنرل ناراوانے  نے  بیرونملک بھارتی امن  فوج کی قیادت کرنے کے  علاوہ  میانمار میں  بھارتی سفارتخانے  میں بطور دفاعی اتاشی  کے طور پر  بھی تین سال خدمات سرانجام دیں

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…