جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

سال 2020 کا پہلا چاند گرہن جنوری کی کس تاریخ کو ہو گا،محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی

datetime 31  دسمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)نئے سال کا پہلا چاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا اور پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق سال 2020 کا پہلاچاند گرہن 10 اور11 جنوری کی درمیانی رات ہوگا۔ یہ چاند گرہن پاکستان میں بھی نظر آئے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن رات 10 بجکر 8 منٹ سے

2 بجکر 12 منٹ تک رہے گا۔محکمہ موسمیات نے بتایاکہ سال 2020 میں 2 چاند گرہن اور 2 سورج گرہن ہونگے۔سال 2020  کا دوسرا چاند گرہن 5 اور 6 جون کی درمیانی رات ہوگا۔ اس کے علاوہ 21 جون 2020 کو سال کا پہلا سورج گرہن بھی پاکستان میں نظر آئے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…