ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال کونسے جان لیوا مرض سے بچاتا ہے؟ ماہرین صحت کی شاندار تحقیق

datetime 25  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کینیڈین ماہرین صحت  نے کہاہے کہ ہفتے میں چار بار انڈوں کا استعمال ذیا بیطس کے خطرات کو کم کردیتا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیکل ایکسپریس کی رپورٹ میں یونی ورسٹی آف کولمبیا کی ایک تحقیق شائع کی گئی ہے۔

یونیورسٹی آف کولمبیا کی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ انڈوں کا ہفتے میں چارباراستعمال ذیابیطس ٹائپ ٹو کے خطرے کو چالیس فیصد تک کم کردیتاہے۔ماہرین کے مطابق چار بار سے زیادہ انڈے کھانے سے ذیابیطس سے بچاؤکی شرح میں اضافہ نہیں ہوتا تاہم ہر چیز کا استعمال اعتدال میں رہ کرکرنا چاہیے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…