منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

بھارتی پولیس کی بربریت ، لاٹھی چارج سے میری ٹانگیں زخمی کرنے کے بعد کیا کہا جس کا میں نے انکار کیا ، لڑکیوں کیساتھ ہال میں کیا سلوک ہوتا رہا ؟ زخمی طالب علم نے اپنی آب بیتی سنادی

datetime 16  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی پولیس کا طالب علموں پر لاتھی چارج ، متاثرہ طالب نے ویڈیو بیان جاری کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے متاثرہ طالب شیان نے کہا ہے کہ ویٹنگ روم میں تقریباً 250کے قریب طالب موجود تھے جس میں لڑکیاں بھی شامل ہیں ۔ سی آئی سی ایف پولیس دروازے توڑ کر ہال میں موجود تمام لوگوں پر تشدد کرنا شروع کر دیا ۔شیان کا کہنا تھا کہ میں نے باہر کی جانب بھاگنے کی کوشش کی لیکن پولیس اہلکاروں نے

میرے اوپر ڈنڈے برسانا شروع کر دیئے جس کی وجہ سے میری ٹانگیں اور بازو پر چوٹیں آئی اس کے بعد پولیس نے مجھے دوبارہ بھاگنے کو کہا جس پر میں نے کہا کہ میں زخمی ہوں اب بھاگ نہیں سکتا ، پولیس نے پھر مجھے تشدد کا نشانہ بنایا ۔ ہال میں موجود لڑکیاں چیخ چلا اور رو رہی تھیں لیکن پولیس اہلکار ہمیںبغیر کسی پروا تشدد کا نشانہ بناتے رہے ۔ واضح رہے کہ بھارت میں شہریت بل منظور کر لیا گیا ہے جس کے بعد بھارت میں احتجاج نے شدت پکڑ لی ہے ۔

موضوعات:



کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…