پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

اداکار عمران خان ڈیڑھ سال سے پردے سے غائب

datetime 16  جون‬‮  2015 |

ممبئی (نیوزڈیسک)اداکار عمران خان تقریباً ڈیڑھ سال سے پردے سے غائب ہیں اور خوش ہیں کہ یہ بریک کا وقت انھوں نے اپنے خاندان کے ساتھ گزارا۔عمران نے بتایا کہ’گذشتہ ڈیڑھ سال میں میں اپنے خاندان کے ساتھ تھا کیونکہ میری بیوی حاملہ تھی اور پھر ہمارے بچے کی پیدائش ہوئی۔ دنیا میں ایسی کوئی چیز نہیں ہے جو مجھے اپنے خاندان سے دور رکھے۔یہ بات عمران نے اپنی آنے والی فلم ”ٹیـ بٹی” کے ٹریلر لانچ کے دوران کہی۔اس فلم میں ان کے ساتھ اداکارہ کنگنا راناوت ہے اور توقع ہے کہ یہ فلم ستمبر میں ریلیز ہو گی۔عمران خان فلم ‘گوری تیرے پیار میں’ کی ناکامی کے بعد وہ نظر نہیں آئے۔ اس فلم میں ان کے ساتھ کرینہ کپور تھیں۔ویسے کنگنا نے گذشتہ دنوں اپنی اچھی اداکاری کی وجہ سے فلم ناظرین اور ناقدین دونوں سے پزیرائی حاصل کی ہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…