جمعہ‬‮ ، 17 جولائی‬‮ 2026 

رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا گرہن کن ممالک میں دیکھا جا سکے گا ؟تفصیلات سامنے آگئیں 

datetime 16  دسمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)رواں برس کا آخری مکمل سورج گرہن 26 دسمبر کو لگے گا، میڈیا رپورٹ کے مطابق مکمل سورج گرہن کا نظارہ یورپ، ایشیاء، آسٹریلیا، افریقہ،پیسیفک اور انڈین اوشین میں دیکھا جا سکے گا،،سورج گرہن کا مکمل نظارہ پاکستان میں بھی دیکھا جا سکے گا،سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح 7 بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگا،8 بج کر 37 منٹ پر

مکمل سورج گرہن ہوگا،دوپہر ایک بج کر 06 منٹ تک سورج گرہن مکمل ختم ہوگا،رواں برس کا یہ چوتھا سورج گرہن ہوگا،سال 2019 میں 06 جنوری کو جزوی سورج گرہن ہوا تھا،سال کا دوسرا اور تیسرا مکمل سورج گرہن 2 اور 3 جولائی میں ہوا تھا ،پہلے تینوں سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں نہیں دیکھا گیا تھا ،سال کے آخری مکمل سورج گرہن کا نظارہ پاکستان میں بھی ہوگا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…