جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ہالی ووڈ فلم ”ٹرمینیٹر فائیو“ کا نیا ٹریلر جاری

datetime 15  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاس اینجلس (نیوزڈیسک)ہالی ووڈ کی سائنس فکشن اور ایکشن سے بھرپور فلم ٹرمینیٹر فائیو کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم میں ہر بار کی طرح آرنلڈ شوازنگر مرکزی کردار میں جلوہ گر ہیں۔ فلم کی کہانی جدید روبوٹس کے گرد گھومتی ہے جو اپنا مشن مکمل کرنے کیلئے بڑے سے بڑا خطرہ مول لیتے ہیں۔ دیگر اداکاروں میں ایمیلا کلارک، جیسن کلارک اور جے کے سمنز شامل ہیں۔ 170 ملین ڈالرز کی لاگت سے مکمل ہونے والی ایکشن اور ایڈونچر سے بھرپور فلم یکم جولائی کو ریلیز کی جائے گی۔ گزشتہ فلموں کی طرح اس فلم کی بھی بھرپور کامیابی کی پیشگوئیاں کی جا رہی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…