پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

عمر بڑھنے کی رفتار کم کرنے والی چاکلیٹ تیار

datetime 28  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

لندن (نیوز ڈیسک)چاکلیٹ کھانا کس کو پسند نہیں بچے، بڑے اور بوڑھے سب ہی اس کے دیوانے ہوتے ہیں لیکن اب سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جسے کھانے سے انسان کی عمر بڑھنے کا عمل سست ہو جائے گا۔برطانیہ کی کیمبرج یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایک ایسی چاکلیٹ تیار کی ہے جس کو کھانے کے بعد آپ کی عمر بڑھنے کا عمل نہ صرف کم ہو جائے گا بلکہ انسان کے چہرے پر پڑنے والی جھڑیاں بھی ختم ہو جائیں گی۔سائنسدانوں کا اس چاکلیٹ کے متعلق دعویٰ ہے کہ اس کے

استعمال سے انسان کے چہرے پر چھائی جھر یوں کا خاتمہ ہو جائے گا اور 50 سے60 سالہ انسان کی جلد 20 سالہ نوجوان شخص کی طرح تروتازہ اور توانا نظر آئے گی۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے انہوں نے اس چاکلیٹ کا تجربہ 50 سے 60 سال کی عمر کے لوگوں پر کیا اور اس کے نتیجے پر پہنچے کہ ان کی جلد 20 سے 30 سال کی عمر کے افراد کی طرح جوان ہو گئی۔ اس چاکلیٹ کو استعمال کرنے والے افراد کا کہنا ہے کہ چاکلیٹ کے استعمال سے ان کی جلد پر بہتر اثرات مرتب ہوئے ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…