جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

نابلس میں یہودی آبادکاروں کا فلسطینیوں کے گھروں پر حملہ ، گاڑیاں جلا ڈالیں

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)مغربی کنارے میں یہودی آباد کاروں نے نابلس شہر کے جنوب اور مشرق میں واقع تین دیہات میں فلسطینیوں کی متعدد سواریوں کو آگ لگا دی۔مغربی کنارے کے شمال میں یہودی بستیوں کے معاملے کے ذمے دار غسان دغلس نے فلسطینی سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا کہ آباد کاروں نے نابلس کے

جنوب میں واقع دو دیہات مجدل بنی فاضل اور قبلان میں دراندازی کی اور کئی گاڑیوں کو نذر آتش کر دیا۔غسان نے مزید بتایا کہ آباد کاروں نے نابلس کے مشرق میں واقع گائوں بیت دجن میں بھی ایک فلسطینی شہری ثائر حنائشہ کے گھر پر حملہ کر دیا اور اس کی گاڑی کو آگ لگا کر وہاں نسل پرستی پر مبنی عبارتیں لکھ دیں۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…