بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

جموں وکشمیر کوبھارتی یونین ٹیریٹری میں تبدیل کرنے کے فیصلے کیخلاف سابق بھارتی وزیراعظم منموہن سنگھ بھی بول پڑے،بڑی پیش گوئی کردی

datetime 19  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی (این این آئی)سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ نے کہا ہے کہ جموں وکشمیر کویونین ٹیریٹری میں تبدیل کرنے کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق من موہن سنگھ نے پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کویونین ٹیریٹری میں تبدیل کرنے کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے اور حکومت کو اس طرح کے

انتہائی اقدامات پر غور سے پہلے مقبوضہ علاقے کی ریاستی کونسل سے مشورہ کرنا چاہیے تھا۔انہوں نے کہا کہ یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ جلد بازی میں کوئی قانون سازی نہ کی جائے۔ راجیہ سبھا کو لوک سبھا کی نسبت کسی بھی قانون سازی پر غورو خوص اورارکان کو اس پر بحث اور تنقید کا زیادہ وقت ملتا ہے۔



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…