بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دبئی ائیر شو 2019 کا آغاز : پاکستان سمیت 160 ممالک کی شرکت

datetime 18  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دبئی (این این آئی) دبئی میں سالانہ ائیر شو 2019 کا آغاز ہوگیا جس میں پاکستان سمیت 160 ممالک کی 1300 کمپنیاں حصہ لے رہی ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ائیر شو کا افتتاح دبئی کے حکمران شیخ راشد المکتوم نے کیا۔ 160 ممالک کی 1300 کمپنیوں نے جنگی اور مسافر طیارے نمائش کے لیے پیش کیے گئے ہیں۔ پانچ روزہ ایونٹ میں 80 ہزار سے زائد افراد کی شرکت متوقع اوراربوں ڈالر کے معاہدے

ہونے کا امکان ہے۔ائیر شو میں یورپی ممالک سمیت طیارہ ساز کمپنیاں اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی سے دنیا کے سامنے لا رہی ہیں، ان مسافر اور جنگی طیاروں میں جن میں دنیا بھر سے آنے والے وفود بھرپور دلچسپی لے رہے ہیں، اس ایونٹ کا مقصد ایک جانب کمپنیوں کی جانب سے اپنی مصنوعات عالمگیر سطح پر متعارف کروانا ہے تو دوسری جانب ٹیکنالوجی کے شعبے میں تعاون اور اشتراک بھی مدنظر ہو گا۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…