واشنگٹن (این این آئی)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا کہ ان کا ملک ایران کے خطے کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کے رویے کا مقابلہ کرنے کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پومپیو نے کہا کہ انہوں نے سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے نتیجہ خیز ملاقات کی ہے۔ اس موقع پرامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے زور دیا کہ جن ملکوں کے جنگجو شام میں داعش کی صفوں میں لڑ رہے انہیں واپس لائیں۔انھوں نے اپنی تقریر میں داعش کے عراق اور شام سے باہر بڑھتے ہوئے خطرات کا حوالہ دیا اور اتحادی ممالک پر زوردیا کہ انھیں مغربی افریقا اور ساحل کے خطے پر اپنی توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ ملکر ایران کے خلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا















































