پیر‬‮ ، 06 جولائی‬‮ 2026 

بہت سی اداکارائیں حسن کے بل بوتے پرآگے ہیں،کنگنا

datetime 13  جون‬‮  2015 |

ممبئی(نیوزڈیسک )بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ فلم نگری میں بہت سی ایسی اداکارائیں ہیں جو اپنی قابلیت کے باعث نہیں بلکہ اپنی خوبصورتی کے باعث آگے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کنگنا کا کہنا ہے کہ بالی ووڈ میں ایسی اداکارائیں بھی ہیں جنہیں صحیح طرح سے ہندی بولنا بھی نہیں آتی لیکن وہ محض اپنی خوبصورتی کے باعث کام کررہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بالی ووڈ نگری میں کترینہ کیف وہ واحد اداکارہ ہیں جو ہندی زبان پر بہت محنت کرتی ہیں اورکوئی بھی کردار نبھاتے ہوئے اچھی لگتی ہیں۔
واضح رہے کہ اداکارہ آج کل اپنی فلم تنو ویڈز منو ریٹرنس کی کامیابی پر بہت خوش ہیں جس نے باکس آفس پر اب تک 165 کروڑ کا بزنس دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…