جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

ہمارا ملک داؤ پر لگا ہوا ہے ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا، ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردارکردیا،دوٹوک اعلان

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حامیوں کو خبردار کیا ہے کہ ہمارا ملک داؤ پر لگا ہوا ہے اور اس سے پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری ویڈیو بیان ڈیموکریٹس کے قانون سازوں کی جانب سے ٹرمپ کے خلاف عائد الزامات کی تحقیقات کے ردعمل میں دیا گیا۔ویڈیو بیان میں ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹس کی جانب سے

امریکی حقوق کو خطرہ لاحق ہے، وہ آپ کے ہتھیار، آپ کی صحت، آپ کا ووٹ اور آزادی واپس لینا چاہتے ہیں۔مختلف ٹوئٹس میں ٹرمپ نے خود پر عائد الزامات کو دہرایا اور کہا کہ مواخذے کی تحقیقات چڑیلوں کا شکار ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیموکریٹک قانون ساز ایڈم اسکف جو مواخذے کی تحقیقات کی سربراہی کررہے ہیں انہوں نے مجھے بدنام کیا اور بہتان لگایا، انہیں کانگریس سے مستعفی ہونا چاہیے۔

موضوعات:



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…