جمعہ‬‮ ، 19 ستمبر‬‮ 2025 

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف بنگلہ دیش میں مظاہرے پھوٹ پڑے

datetime 28  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرینگر(این این آئی)بنگلہ دیشن کے دارلحکومت ڈھاکہ میں لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی اور نریندر مودی کی بھارتی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ مقبوضہ علاقے میں عائد پابندیاں اٹھا لے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطاق”کشمیر یکجہتی کونسل بنگلہ دیش“نامی تنظیم کے ارکان کی ایک بڑی تعداد نے ڈھاکہ کے مضافاتی علاقے Maghbazarمیں جمع ہو کر احتجاجی ریلی نکالی۔ ریلی کے شرکاء نے مطالبہ کیا کہ بھارتی حکومت

کشمیری مسلمانوں پر مظالم بند اور مقبوعہ علاقے کی خصوصی حیثیت بحال کرے۔ تنظیم کے مرکزی رہنما مفتی حبیب الرحمان  نے مظاہرین سے خطاب میں کہا کہ کشمیرمیں رائے شماری کرائے بغیر علاقے میں امن قائم نہیں ہو سکتا۔انہوں نے کہا کہ کشمیر ایک عالمی تنازعہ ہے جبکہ بھارت کشمیریوں کے حقوق دبانے کیلئے ان پر مظالم ڈھا رہا ہے۔ دیگر مقررین نے اس موقع پر مسلم دنیا پر زور دیا کہ وہ کشمیریوں کو حق خود دلانے کیلئے بھارت پر مشترکہ طور پر دباؤ ڈالیں۔

موضوعات:



کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…