اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

عالمی عدم تعاون کی وجہ سے نیب بے بس،نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بیرون ملک بھیجے گئے بھی خط کاکیا جواب آیا؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑھی رکاوٹ بن گیا۔ ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک بھیجے گئے 50 خطوط میں سے 5 کا جواب آیا۔ نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق بھی خط کا جواب نہیں آیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ نیب کی انسداد بدعنوانی کارروائیوں میں عالمی عدم تعاون بڑھی رکاوٹ بن رہا ہے۔

نیب کی جانب سے ایک سال میں باہمی قانونی معاونت کے لئے بیرون ملک 50 خطوط لکھے گئے جن میں 5 کا جواب آیا اور باقی 45 خطوط کا جواب کسی ملک نے نہیں دیا۔ جن میں نواز شریف کی بیرون ملک جائیدادوں و کمپنیوں سے متعلق خط بھی شامل ہیں۔اس کے علاوہ بیرون ملک مطلوب 7 ملزمان کی حوالگی کی درخواست بھی کی گئی ہے اس کا جواب بھی تاحال نہیں دیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…