ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے،صرف ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں کتنے ہزار ارب روپے کااٖضا فہ ہوا؟،سٹیٹ بینک کے انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن)اسٹیٹ بینک کے مطابق ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضوں میں 8310ارب روپے اٖضافے کے بعد قرضے 33ہزار ارب سے تجاوز کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹیٹ بینک کی ایک دستاویزمیں بتایا گیا ہے کہ ایک سال میں مرکزی حکومت کے قرضے 8310ارب روپے بڑھے ہیں اور اب یہ

قرضے 33ہزار ارب روپے سے تجاوز کرگئے ہیں۔ مرکزی حکومت کے مقامی قرضوں میں 5539ارب روپے کا اضافہ ہوا ہے جو 22ہزار ارب روپے سے تجاوز کرچکے ہیں جبکہ مرکزی حکومت کے غیر ملکی قرضوں میں ایک سال میں 2778ارب روپے بڑھے ہیں جو کہ غیر ملکی قرضے ہزار ارب سے تجاوز کرگئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…