اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

میٹرو بس ٹریک ٹوٹ پھوٹ کا شکار،طویل پل پر بڑے بڑے گڑھے پڑگئے،سفر انتہائی خطرناک ہوگیا،ڈرائیور بسیں خطرے کے نشان پر چلانے پر مجبور ہوگئے

datetime 21  ستمبر‬‮  2019 |

راولپنڈی (آ ن لائن)میٹرو بس ٹریک مناسب دیکھ بحال نہ ہونے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوگیامیٹرو سسٹم پیکج ون 8 کلومیٹر طویل پل پر بڑے بڑے گھڑے پڑ چکے ہیں ٹوٹ پھوٹ کے شکار میٹرو ٹریک پر سفر انتہائی خطرناک ہوچکا ہے میٹرو بس ڈرائیورز نے انتظامیہ کو خستہ حال ٹریک کے خطرات سے متعدد مرتبہ آگاہ

کیامیٹروبس کے 27 سٹاپ بھی مناسب دیکھ بحال نہ ہونے سے خراب ہوچکے ہیں میٹرو ٹریک خراب ہونے سے ڈرائیور بسیں خطرے کے نشان پر چلانے پر مجبور ہیں میٹرو ٹریک کا نکاسی آب سسٹم بھی مکمل طور پر غیر فعال ہوچکا ہے میٹرو بس ٹریک کو جلد مرمت نہ کیا گیا تو حادثات کے شدید خطرات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…