جمعرات‬‮ ، 30 اکتوبر‬‮ 2025 

پاکستان میں داعش کا کوئی خطرہ نہیں، ترجمان پاک فوج

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن۔۔۔۔۔ پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی خطرہ نہیں، ملک میں انفرادی سطح پردولت اسلامیہ سے کچھ ہمدردی حاصل ہوسکتی ہے تاہم تنظیم کے حوالے سے بڑی تشویش نہیں ہے۔ ا ئی ایس پی ا ر کے سربراہ میجرجنرل عاصم باجوہ نے وائس ا ف امریکا کو ایک انٹرویو میں بتایا کہ داعش کچھ جگہوں پر اپنی موجودگی دکھانے کی کوشش کررہی ہوگا تاہم اس کے کسی بڑے خطرے میں تبدیل ہونے کے امکانات نہیں۔ ا پریشن ضرب عضب کے حوالے سے جنرل باجوہ نے بتایاکہ فوج نے جنگجوو ں کو شمالی وزیرستان کے 2مرکزی حصوں (بنوں دتہ خیل کورایڈواور غلام خان اسپن وام شیوا) سے نکال باہر کیا ہے۔واضح رہے کہ ان دنوں میجر جنرل عاصم باجوا آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے ہمراہ امریکا کے دورے پر ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خود کو ری سیٹ کریں


عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…