ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر کا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش کا اظہار،بڑا مطالبہ کردیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

جینوا (این این آئی)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریت منسوخی سے متاثر ہ افراد کو بھارت ملک بدر یا قید نہ کرے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمشنر میشیل نے ہیومین رائٹس کونسل کے 42ویں سیشن میں خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی اقدامات سے انسانی حقوق متاثر ہونے پر سخت تشویش ہے۔ انہوں نے کہاکہ مقبوضہ کشمیر میں انٹرنیٹ اور ذرائع مواصلات معطل ہیں،مقبوضہ کشمیر

میں پر امن مظاہروں پر پابندی اور سیاسی رہنماؤں کو بند کر دیا گیا ہے،بھارت کرفیو میں نرمی اور لوگوں کو بنیادی سہولتوں تک رسائی دے۔ انہوں نے کہاکہ کشمیر کے مستقبل کے حوالے سے کسی بھی فیصلے میں کشمیریوں کو شامل کیا جائے۔ انہوں نے کہاکہ آسا م میں 19لاکھ لوگوں کی شہریت منسوخی نے غیر یقینی اور پریشانی کو جنم دیا۔ انہوں نے کہاکہ بھارت شہریت منسوخی کیخلاف اپیلوں کے دوران قانونی ضابطوں پر عملدرآمد یقینی بنائے۔ انہوں نے کہاکہ شہریت منسوخی سے متاثر ہ افراد کو بھارت ملک بدر یا قید نہ کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…