ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

حملوں کا موثر جواب دینے کا فیصلہ، سعودی عرب نے امریکی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 19  ستمبر‬‮  2019 |

ریاض (این این آئی)سعودی عرب نے اس امریکی اتحاد میں شمولیت اختیار کر لی ہے، جو مشرق وسطی کے پانیوں میں سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے فعال ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد ریاض حکومت اس اتحاد کا حصہ بنی ہے۔

سعودی حکومت نے بتایاکہ انٹرنیشنل میری ٹائم سکیورٹی کنسٹرکٹ نامی اس اتحاد میں شمولیت سے اہم آبی تجارتی راستوں کی سکیورٹی اور ممکنہ حملوں کا مؤثر جواب دیا جا سکے گا۔ امریکا کے مطابق سعودی آئل انڈسٹری پر ہوئے ان حملوں میں ایران ملوث ہے تاہم تہران نے اس الزام کو رد کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…