منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

انسانی صحت کیلئے خطرناک کیمیکل سے تیار دودھ کی دھڑلے سے فروخت جاری، شہری پیچیدہ امراض میں مبتلا ہونے لگ گئے

datetime 18  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مانانوالہ (آن لائن)کیمیکل سے تیار دودھ کی فروخت دھڑلے سے جاری شہری پیٹ کے امراض کا شکار ہونے لگے ہیں دودھ نما محلول تازہ دودھ کے نام پر شہریوں کو پلایا جانے لگا ہے۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے شہروں میں کیمیکل زدہ دودھ نما محلول کی تیاری کھلے عام فروخت ہو رہی ہے دودھ کے نام فروخت ہونے والا یہ محلول انسانی صحت کے خطرناک بتایا جاتا ہے سٹارچ پاوڈر۔پریزرورز۔اور خشک دودھ وغیرہ کا استعمال کیا جاتا ہے جس سے دودھ کی مقدار کو تین

سے چار گنا اضافہ کرکے تیار شدہ دودھ نما محلول کو تازہ دودھ کے نام پر مختلف بازاروں چوکوں دوکانوں پر فروخت کیا جا رہا ہے جس کے استعمال سے شہری اور بچے پیٹ کے پچیدہ امراض میں مبتلا ہورہے ہیں خالص دودھ سے بھی کریم نکالنے کے لیئے مشینیں لگی ہوئی جو کریم نکال کر پاوڈر ڈال کر دوبارہ دودھ شہریوں کو فروخت کر دیا جاتا ہے شہریوں نے انسانی جانوں سے کھیلنے والے گھناؤنے فعل میں ملوث ایسے عناصر کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…