منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

کھاد فیکٹریوں کا300 ارب روپے والے آرڈیننس کے خاتمے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا فیصلہ، اب کیا ہونے والا ہے؟سنسنی خیز انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)کھاد فیکٹریوں نے 300 ارب روپے والے آرڈیننس کے خاتمے کا بوجھ عوام پر ڈالنے کا فیصلہ کر لیا، کھاد کی بوری میں 200روپے اضافے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی طرف سے گیس انفرااسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس دینیکافیصلہ واپس لیلیاگیا، کھاد کی قیمتوں میں اضافے کاامکان ظاہر کیا جارہا ہے،تجزیہ کاروں نے رائے دیتے ہوئے یہ امکان ظاہر کیا کہ یوریا کھاد کی بوری200روپے تک مہنگی ہوسکتی ہے، فیکٹری مالکان کاکہناتھا کہ مہنگی گیس کیباعث سستی کھادفراہم نہیں کرسکتے،یکم جولائی سے گیس

کی قیمتیں بڑھ گئی ہیں،فی بوری 200روپے خسارہ اٹھانا پڑرہا ہے۔حکومت کی طرف سے گیس انفراسٹرکچرڈویلپمنٹ سیس آرڈیننس کیذریعے مختلف صنعتوں کو300بلین کی رعایت دی تھی جیسے واپس لے لیا گیا ہے،گیسوں کمپنیوں کے مطابق اب کھاد کی قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، اس اضافے کا سارا بوجھ غریب کسان کو برداشت کرنا پڑے گا۔فرٹیلائزرمینوفیکچررزآف پاکستان ایڈوائزری کونسل کیایگزیکٹوڈائریکٹرشیرشاہ ملک کیمطابق آرڈیننس واپس لیناحکومت کاغلط فیصلہ ہے،اب کھاد کی قیمت میں اضافہ کرنافیکٹری مالکان کاحق ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…