ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

پاکستان کی معاشی صورتحال مزید خطرناک،سٹیٹ بینک نے ملکی معیشت کو لاحق خطرات سے آگاہ کردیا،انتہائی تشویشناک انکشافات

datetime 15  ستمبر‬‮  2019 |

کراچی(این این آئی)اسٹیٹ بینک کی تازہ رپورٹ کے مطابق معیشت کو سب سے زیادہ خطرہ ادائیگیوں کے توازن سے ہے، روپے کی قدر میں کمی اور مالیاتی خسارہ بھی بڑے مسئلے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق اقتصادی ماہرین کے نزدیک ملکی معیشت اور مالیاتی سیکٹر کو فوری طور پر سب سے زیادہ خطرہ ادئیگیوں کے توازن کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے ہے۔ بینک کے ایک سروے میں 90.7 فیصدماہرین نے اسے سب سے بڑا رسک قرار دیاجبکہ 87.5 فیصد نے روپے کی قدر میں کمی

اور 87.06 فیصد نے بڑھتے ہوئے مالیاتی خسارے کو ملکی معشت کے لیے خطرناک قرار دیا۔رپورٹ کے مطابق 74.1 فیصد کے نزدیک فوری طور پر ملکی معشت کے لیے چوتھا بڑا رسک مہنگائی اور 67.44 فیصد کے نزدیک اقتصادی ترقی کی شرح میں کمی ہے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق بجٹ میں لگائے گئے ٹیکسوں اورمعیشت کے استحکام کے لئے کیے گئے دوسرے پالیسی اقدامات اوربجلی گیس کی قیمتوں میں اضافے کے باعث اقتصادی ترقی کی رفتار میں مزید کمی آسکتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…