اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

  غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد ،سفارتخانوں کا حیرت انگیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(آن لائن) کسٹم حکام نے غیر ملکی سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی3کروڑ مالیت کی شراب کی 2268بوتلیں برآمد کر لیں، میڈیا رپورٹس کے مطابق کسٹم حکام نے خفیہ اطلاعات پر کراچی کی بندرگاہ پر چھاپہ مارکر

شراب کی 2268بوتلیں برآمد کر لی ہیں 3کروڑ روپے مالیت کی یہ شراب لبنان، انڈونیشیا، شام اور نائیجریا کے سفارتخانوں کے نام پر منگوائی گئی تھی اور متعلقہ سفارتخانوں نے شراب کی بوتلوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…