ہفتہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا

datetime 8  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے  جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت  پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔اس سے قبل انہوں نے عید کے چاند پراٹھنے والے اختلافات کو ختم کرنے کے لیے سائنس اور ٹیکنالوجی کی مدد سے پانچ سال کا قمری کیلینڈر کے اجرا کے ساتھ ساتھ چاند کی تاریخوں کے بارے میں ایک ویب سائٹ بھی متعارف کرائی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ہر سال رمضان اور عید کے چاند پراختلافات سامنے آتے ہیں۔ رویت ہلال کمیٹی کے اعلان پر پورے ملک میں عملدرآمد ایک بڑا  مسئلہ ہوتا ہے۔فواد چودھری نے کہا تھا کہ ان اختلافات کو ختم کرنے کے لیے وزارت سائنس نے  پانچ سال کا قمری کیلینڈر جاری کیا ہے۔فواد چودھری کے اس اعلان کے بعد رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب نے ان پر شدید تنقید کی تھی اور دونوں کے درمیان میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک دوسرے کے خلاف کافی عرصے تک بیان بازی کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ فواد چوہدری نے  جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں پر چلنا شروع ہوجائینگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت  پاکستان میں جدید ٹیکنالوجی متعارف کرانے کے لیے پرعزم ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…