ہفتہ‬‮ ، 11 اپریل‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں مظالم کیخلاف جاپان سمیت دنیا بھر میں ہر قسم کی بھارتی مصنوعات کے مکمل بائیکاٹ کی مہم چل پڑی

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

ٹوکیو (این این آئی)جاپان میں مقیم کشمیر یکجہتی فورم کے سربراہ شاہد مجید ایڈووکیٹ نے جاپان سمیت دنیا بھر میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے سوشل میڈیا پر اپیل کی ہے کہ ہر قسم کی بھارتی مصنوعات کا مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جہاں تک ممکن ھو بھارت کا سفارتی اور عوامی سطح پر مکمل بائیکاٹ کیا جائے۔انہوں نے جاپان میں بھی تمام پاکستانی ریسٹورنٹ

کے مالکان سے درخواست کی کہ وہ بھی ریسٹورنٹ سے بھارتی پرچم اتار دیں۔شاہد مجید نے کہا کہ ابھی نہیں تو کبھی نہیں،اس لیے تمام دوست فوری طور عمل کرتے ھوئے بھارت کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے کی مہم میں بھرپور ساتھ دیں۔انہوں نے کہا کہ فاشسٹ مودی زیادہ دیر تک کشمیری برادری پر ظلم نہیں ڈھا سکتا، اس کو ہر سطح پر بے نقاب کرکے سفارتی طور پر بھرپور مقابلہ کیا جاے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…