اتوار‬‮ ، 04 اکتوبر‬‮ 2026 

بانگ دینے سے نہیں روکاجاسکتا،فرانس میں مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی

datetime 7  ستمبر‬‮  2019 |

پیرس(این این آئی) فرانس میں ایک مرغے نے عدالتی جنگ جیت لی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق فرانس کے ایک دیہی علاقے سینٹ پیری ڈی اولیرون میں مورس نامی مرغے کے خلاف پڑوسیوں کی جانب درخواست میں شکایت کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ

مرغا تیز آواز میں بانگ دیتا ہے جس کی وجہ سے اہل محلہ بے حد پریشان ہیں۔عدالت نے مرغے کو خاموش کروانے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے فیصلہ دیا کہ مرغے کو صبح سویرے بانگ دینے سے روکا نہیں جا سکتا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…