ہفتہ‬‮ ، 20 ستمبر‬‮ 2025 

ایران جوہری سمجھوتے کی مزید شرائط سے دستبردار،تحقیقی کام پر پابندیاں ختم کرنیکااعلان

datetime 5  ستمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تہران(این این آئی)ایرانی صدر حسن روحانی نے جولائی 2015 میں عالمی طاقتوں سے طے شدہ جوہری سمجھوتے کے مزید تقاضوں کو پورا نہ کرنے کا اعلان کیا ہے اور اپنے جوہری ادارے کو حکم دیا ہے کہ تیسرے اقدام کے طور پر جوہری تحقیق وترقی پرعاید تمام تحدیدات اور قدغنیں ختم کردی جائیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایرانی صدر نے سرکاری ٹیلی ویژن پر نشری تقریر میں

کہاکہ میں اس وقت تیسرے اقدام کا اعلان کرتا ہوں۔ایران کی جوہری توانائی تنظیم کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ فوری طورپر تحقیق اور ترقی کے شعبے میں جو کچھ بھی درکار کام ہے، وہ شروع کردے اور تحقیق وترقی کے ضمن میں جو بھی پابندیاں عاید ہیں،ان سے دستبردار ہوجائے۔حسن روحانی نے اپنی تقریر میں کہا کہ ایران کا تیسرا جوہری اقدام سینٹری فیوجز کی ترقی سے متعلق ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



انسان بیج ہوتے ہیں


بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…