پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

مودی بھارت کا قصائی تو تھا ہی آج کشمیر کا قصائی بھی بن گیا وزیراعظم عمران خان نے امریکی صدر کو فون کرنے کی بجائے ملائیشیا کے وزیراعظم کو فون کیوں کیا ؟ صحافی کے سوال پربلاول بھٹو نے کیا جواب دیا

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے پر ردِ عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مودی بھارت کا قصائی تو تھا ہی آج کشمیر کا قصائی بن گیا۔پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں شرکت کے دوران کہا کہ مودی سرکار کے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ

غیر آئینی طریقے سے اس انتہا پسند وزیراعظم نے کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا ہے ، یہ ایک تاریخی حملہ ہے بھارت کے مسلمانوں پرخاص کر کشمیری مسلمانوں پر۔ایک صحافی کے سوال پر کہ وزیر اعظم نے ملائیشیا کے وزیر اعظم کو فون کیوں کیا امریکی صدر کو کال کیوں نہیں کی کے جواب میں بلاول بھٹو نے طنزیہ لہجے میں کہا کہ مجھے نہیں معلوم وزیرِ اعظم نے ایسا کیوں کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…