پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

انٹرنیٹ صارفین کو غیراسلامی مواد کی فراہمی ۔۔۔!!! حکومت نے نوٹس لے لیا، بڑا حکم جاری

datetime 6  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن ڈویژن پاکستان نے انٹرنیٹ صارفین کے لئے غیر اسلامی تبلیغی مواد کی فراہمی کا نوٹس لیتے ہوئے پی ٹی اے سے وضاحت طلب کرلی، وفاقی سیکریٹری انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ ٹیلی کمیونی کیشن ڈویژن شعیب احمد صدیقی

نے کہاتمام قابل اعتراض مواد کی روک تھام کے لئے پالیسی واضح ہے اور اس پر پی ٹی اے کے از خود اقدام نہ کرنے کی بارے میں تحقیقات کی جائے گی۔ ان کا کہنا تھا وزارت کی پالیسی نہایت واضح ہے اور پی ٹی اے کا موقف کہ متعلقہ وزارت کے احکامات پر کام کیا جاتا ہے غلط ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…