منگل‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2026 

پاکستان کیلئے یہ کام کرنا ضروری ہیں،اگر ایسا نہیں کیا تو پھر قرضہ نہیں ملے گا،آئی ایم ایف نے انتباہ کردیا

datetime 5  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)آئی ایم ایف نمائندہ پاکستان ماریا ٹریریسا نے کہاہے کہ پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا ضروری ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کا ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنا ضروری ہے۔نمائندہ آئی ایم ایف  نے کہاکہ آئی ایم ایف بورڈ نے چند پالیسی احکامات پیش کی ہیں۔انہوں نے کہاکہ ان پالیسیوں پر عمل درآمد کرانا ضروری ہے۔انہوں نے کہاکہ بینکاری کے نظام درست کرنا اہم ہے۔انہوں نے کہاکہ کالعدم تنظیموں کے خلاف کارروائی ہے۔ نمائندہ آئی ایم ایف نے

کہاکہ خود کش دھماکوں کو ختم کرنا اہم ہے،دہشت گردی کو قابو کرنا ضروری ہے ۔نمائندہ آئی ایم ایف  نے کہاکہ اگر پالیسیوں پر عمل درآمد نہیں ہوگا تو قرضہ نہیں ملے گا۔نمائندہ آئی ایم ایف نے کہاکہ پاکستان میں مالیاتی استحکام کے خلاف مزاحمت کا خطرہ ہے۔انہوں نے کہاکہ صوبوں کو اضافی وسائل پیدا کرنے ہیں۔انہوں نے کہاکہ صوبوں کو ٹیکس محاصل میں اپنا کردار ادا کرنا ہے۔انہوں نے کہاکہ چین سے قرضہ لینے کی کوئی خاص شرط نہیں ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کا مجموعی قرضہ ایک حد میں رہنا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)


ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…