پیر‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2026 

خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کیخلاف بیان کیوں دیا، مصدق ملک بھی لاعلم،جانتے ہیں دونوں جماعتوں میں کیا طے پایا تھا؟اہم انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر مصدق ملک نے کہاہے کہ پارٹی کا فیصلہ تھا کسی دوسری پارٹی بارے بیان نہیں دیا جائیگا ، خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے خلاف بیان کیوں دیا ؟ وجہ معلوم نہیں ۔ ایک انٹرویوکے دوران خواجہ آصف کے پیپلز پارٹی مخالف

بیان پر پاکستان مسلم لیگ (ن)کے نائب صدر سینیٹر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا کہ پارٹی میٹنگ میں فیصلہ ہوا تھا کہ کسی دوسری پارٹی کے بارے میں کوئی بیان نہیں دیا جائے گا۔ڈاکٹر مصدق ملک نے کہاکہ خواجہ آصف نے پیپلز پارٹی کے خلاف بیان کیوں دیا، وجہ معلوم نہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…