جمعہ‬‮ ، 10 اپریل‬‮ 2026 

پی آئی اے نے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی ، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت

datetime 4  اگست‬‮  2019 |

کراچی (این این آئی) پی آئی اے کے شعبہ صحت نے مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے غیر ضروری اخراجات میں نمایاں کمی کرلی، چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی گئی۔تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے شعبہ صحت میں اصلاحات کا عمل جاری ہے، شعبہ صحت میں غیر ضروری اخراجات کی روک تھام کے لیے اقدامات کیے گئے ہیں اس حوالے سے پی آئی اے کے شعبہ صحت نے

مثبت حکمت عملی اپناتے ہوئے ادارے کیلئے کروڑوں روپے کی بچت کرلی، شعبہ صحت نے چار ماہ کے دوران 75کروڑ روپے کی بچت کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ماضی کی انتظامیہ کی غلط حکمت عملی کی وجہ سے ادارے کو تین سال کے دوران ہر ماہ 30کروڑ روپے کے اخراجات برداشت کرنا پڑ رہے تھے، محکمہ صحت نے اخراجات کو کنٹرول کرتے ہوئے ہر ماہ 10کروڑ روپے تک کرلیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…